• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن غلامان حضرت بابا شہیدی لعل کے زیراہتمام میلاد ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میلاد فاؤنڈیشن پاکستان میں شامل انجمن غلامان حضرت بابا شہیدی لعل کے زیراہتمام میلاد ریلی کا انعقاد، ریلی دربار حضرت بابا شہیدی لعل سے شروع ہو کر جنازہ گاہ مسجد چوک، محلہ پیر پراٹھی شاہ سے ہوتی ہوئی واپس دربار شہیدی لعل پر اختتام پزیر ہوئی جس کی قیادت گدی نشین خلیفہ سجاد حسین شہیدی سعیدی، میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر زاہد بلال قریشی، قاری اعجاز عطاری اور شیخ اظہر حسین سمیت دیگر نے کی،میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ آپ ﷺ کی آمد سے دنیا میں ایک عظیم انقلاب برپا ہوا۔
ملتان سے مزید