• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرمقصود کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہارتعزیت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل ل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر، ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین اور ہیلتھ پروفیشنلز نے اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود سے ان کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہا کیا ہے۔
لاہور سے مزید