• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے قیدیوں سے دوستوںکی ملاقاتوں پرپابندی کافیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر،کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب کی جیلوں میں قید منشیات کے قیدیوں کی انکے دوست احباب سے ملاقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، صر صرف خونی رشتے دار ملاقات کر سکیں گی۔
لاہور سے مزید