• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائیوسٹاک کی ترقی کیلئے17ارب مختص کردئیے ،صوبائی وزیرلائیوسٹاک

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب ثاقب علی عطیل نے ان انیشٹیوز پر موجودہ سٹٹیس سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر کا کہناتھا کہ تاریخ میں پہلی بار لائیو سٹاک شعبہ کی ترقی کے لیے 17ارب کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
لاہور سے مزید