• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد،18 امانتا ً سپردخاک

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) مختلف مقامات سے 4نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ڈیفنس کے علا قہ میں برساتی نا لے سے لاش برآمد ہو ئی پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شرو ع کر دی مزنگ کے علاقے صفا والا چوک کے قریب سے 30 سالہ نوجوان کی لاش ملی شیراکوٹ کے علاقے دریائے راوی سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی،ڈیفنس سے سکیورٹی گارڈ کی لاش ملی ،داتا دربار کے علاقے شیش محل روڈ سے 35 سالہ شخص کی لاش ملی ، ایدھی فاونڈیشن نے 18 نامعلوم لاشوں کی سگیاں قبرستان امانتا تدفین کر دی ۔
لاہور سے مزید