• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹاؤن کچہری میں عدالتی عملے کی قلم چھوڑ ہڑتال

لاہور (کورٹ رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کچہری میں عدالتی سٹاف پر تشدد کے واقعے کے بعد ماتحت عدالتوں کے عملے نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی، عملہ کمرہ عدالتوں سے باہر آ گیا اور واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
لاہور سے مزید