• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متعدد سبزیوں کی قیمتیں برقرار،شملہ مرچ اورپالک مہنگی

لاہور(خصو صی رپورٹر) کریلا،بینگن، پھول گوبھی، کھیرا، بند گوبھی، اروی، بھنڈی، سبز مرچ، دیسی ٹینڈے،مٹر، چائنہ گاجر، شلجم، لوکی بوتل، لیموں، لہسن ہارنی کی قیمتیں برقرار ہے اور شملہ مرچ، پالک کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور آلو کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوکر 82 سے 80 روپے ہوئی ہے ، پیاز 145 سے 135 روپے، اروی 175 سے 170 روپے دیسی لہسن 385 سے 380 روپے ،ادرک تھائی لینڈ 590 سے 585 روپے ،ادرک چائنہ 590 سے 585 کریلا کم ہوگئی،کریلے کی قیمت160 روپے برقرار ہے، بینگن کی قیمت 55، کھیرا کی قیمت 140، بند گوبھی 150، اروی 175 روپے سبز مرچ 110 روپے، مٹر 300، شلجم 120 روپے برقرار ہے۔
لاہور سے مزید