• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زاید ہسپتال میں حسن قرآت کے مقابلے

لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ زاید ہسپتال لاہور میں خلیفہ لٹریری سوسائٹی شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیر اہتمام محفل رنگ و نور کے عنوان سے حسن قرآت، نعت، سیرت النبی اور کیلی گرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید