• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کاپام کے درختوں کی شجرکاری کافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے شہر کی خوبصورتی اور فضائی آلودگی کے خاتمہ کے لیے پام کے درختوں کی شجرکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ شہر کی متعدد گرین بیلٹس پر کینیری اینسس پام کے چار سے چھ فٹ لمبے درخت لگائے ہیں۔ یہ درخت چوبرجی چوک، ایم اے او کالج روڈ، جی ٹی روڈ، سگیاں، جلو موڑ، فیصل ٹاؤن، اڈا پلاٹ اور قرشی پارک روڈ پر لگائے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید