• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)ٹیوٹا اور ہاکستان پوسٹ کے درمیان معاہدے کی تقریب ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ہوئی ۔ٹیوٹا کی طرف سے چئیرمین ٹیوٹا بریگیڈئیر ( ر) محمد ساجد کھوکھر اور سی اواو ٹیوٹا قر العین میمن نے معاہدے پر دستخط کئے ۔جبکہ پاکستان کی پوسٹ کی طرف سے پوسٹ ماسٹر جنرل ارم طارق اور انوار ملک نے دستخط کئے ۔
لاہور سے مزید