• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کاواساکنٹرول روم اور زیرتعمیر واٹرٹینک سائیٹ کادورہ

لاہور(خصو صی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے واسا کنٹرول روم اور قذافی سٹیڈیم زیرتعمیر واٹر ٹینک سائٹ کا دورہ کیا۔واسا ہیڈ آفس میں منعقدہ اجلاس میں واسا افسران نے شہر سے نکاسیء آب کیلئے واسا میکانزم میں جدید انٹروینشنز پر بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید