• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

179پو لیس ا سٹیشن اسسٹنٹس اور سینئراسٹیشن اسسٹنٹس ریگولر

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پرلاہور پولیس کے179پو لیس ا سٹیشن اسسٹنٹس اور سینئراسٹیشن اسسٹنٹس کو ریگولرکر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید