• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن عید میلادالنبی ؐ کے جلو س کے روٹ کامعائنہ ،ڈی سی کاپولیو مہم کاجائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ریلوے سٹیشن سےداتا دربار تک جشن عید میلادالنبی ؐ کے جلوس روٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا اور داتا در اور اطراف میں تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ڈی سی نے جناح بس ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیو و صفائی کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ریونیو ڈیجیٹلائزیشن پرا جلاس ہوا،انہوں نے تمام تحصیلوں کے موضع جات کو دو ہفتے کے اندر ڈیجیٹائز کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ۔
لاہور سے مزید