• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اورصوبوں کے مسائل کاحل نظام مصطفیٰ میں ہے،مولا نا امجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت العلماء اسلام کےمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنر ل مولانا امجد خان نے سیرت کانفرنس اورجمعہ کےاجتماع سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ملک اور صوبوں کے مسائل کا حل کسی گورنر را ج یا صدارتی نظام میں نہیں ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے اس کے لیے علماء اپنی سطح پرامن جدوجہد میں مصروف ہیں۔
لاہور سے مزید