• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی امورمیں محفل میلاد

لاہور(خبرنگار) شعبہ ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی امور کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل میلادمصطفی ہو ئی ۔محفل میلاد مصطفی کے موقع پر 30پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا۔
لاہور سے مزید