• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایم اے انتخابات ،شفیق عباسی سینئر وائس چئیرمین منتخب

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان فارماسیوٹکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن PPMA کے انتخابات ہوئے جس میں نیشنل فارما سیو ٹیکل الائیس نے CEC کی12 اور ZEC کی 16 نشستیں بھاری اکثریت سے جیت لیں شفیق احمد عباسی سب سے زیادہ ووٹ لے کر سینئر وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔