• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وز راء نےپی آئی سی میں ترکیہ کے قونصل جنرل کی عیادت کی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزراءصحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ انہوں نے زیر علاج ترکیہ کے قونصل جنرل ڈرمس باسٹگ کی عیادت کی۔