• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس مبارک مہینے میں بھائی چارے کوفروغ دیناہوگا،استحکام پارٹی

لاہور(خصوصی رپورٹر ) استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے صدر رانا نذیر احمد، شعیب صدیقی، میاں خالد محمود اور صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب نے کہا کہ آنحضور کی آمد پر بھر پور خوشیاں منانا سکون قلب اور راحت کا باعث ہے۔ اس مبارک دن پر تمام گلے شکوے بھول کر باہمی اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا ۔