• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کافروٹ وسبزی منڈی اورہائر سیکنڈری سکول کا ملتان روڈ کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی سید موسیٰ رضا نے ملتان روڈ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،مزید برآں انہوں نے اسلامیہ گورنمنٹ ہا ئر سیکنڈری سکول ملتان روڈ کا اچانک دورہ کیا اور اساتذہ کی حاضری اور تدریسی معیار کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت جاری کیں۔