• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہب کے نام فرقہ واریت سنگین جرم ہے،جواد نقوی

لاہور (خبرنگار ) تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰؐ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ پیغمبر اعظم کی ولادت ان برکتوں کا نقطہ آغاز ہے جو اللہ نے بشریت کے لیے مقدر فرمائی ہیں ۔ مذہب کے نام پر فرقہ واریت ایک سنگین جرم ہے۔