• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 گھروں سےڈینگی لاروا برآمد ہونے پرتلف

لاہور(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ 5 میں ٹیم نمبر 1 کے کام کا معائنہ کیا اور 2 گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر موقع پر تلف کروا کر ڈینگی سپرے کروایا۔