• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے مختلف اضلاع سے ڈینگی کے 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں 237 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 703 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 30 جبکہ لاہور اور بہاولپور سے دو دو ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ۔
لاہور سے مزید