• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پنجاب حکومت اور اس کی انتظامیہ مختلف حیلے بہانوں سے 21 ستمبر کے جلسہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہےلیکن میں ان کو بتا دینا چاھتی ہوں روک سکو تو روک لو 21 ستمبر کو جلسہ ہوکررہے گا۔