آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: کیا میں اپنی زکوٰۃ فلسطین میں مظلوموں کی مدد کے لیے دے سکتا ہوں؟
جواب: کسی ایسے معتبر ادارے کے ذریعہ زکوٰۃ کی رقم فلسطین کے مظلومین کے لیے دی جا سکتی ہے جو زکوٰۃ کی رقم مستحقین تک پہنچائے۔