• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے فیصلے نے الیکشن ایکٹ کو غیرفعال بنادیا، ذرائع ECP

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے الیکشن ایکٹ کو غیرفعال بنادیا ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ٹیک اوور کرلیا ۔
اہم خبریں سے مزید