• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹن کونسل کے ضمنی انتخابات: لبرل ڈیموکریٹس کی نشستیں برقرار

لوٹن ( شہزاد علی) جمعرات 26ستمبر کو لوٹن بارو کونسل کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد کئے گئے جن میں لبرل ڈیموکریٹس نے اپنی دونوں نشستوں کو برقرار رکھا۔ وگ مور وارڈ سے ادریس لطیف اور بارن فیلڈ سے انوار ملک کامیاب قرار دیئے گئے۔
یورپ سے سے مزید