• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، اسلام آباد، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب،اسلام آباد،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے نظریاتی و فرقہ پرستی سے پاک جمہوری،دینی جماعت کی ضرورت ہے۔