• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) حکومت کی جانب سے بجلی کے حوالے سے معاہدہ پروعدہ خلافی کیخلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر آج (اتوار) پورے ملک میں شاہراہوں پر دھرنے دئیے ، مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اقوام متحدہ اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر حملوں سے ثابت ہوا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے۔لاہور میں بیکھے وال موڑ پر دھرنے سے نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، امیر صوبہ وسطی پنجاب جاوید قصوری اور امیر لاہور ضیا الدین انصاری ، جبکہ حافظ نعیم الرحمٰن کراچی میں دھرنا سے خطاب کرینگےجہاں 12مقامات پر دھرنے دئیے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید