• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے، 3 سے 4 دن قیام کرینگے

لندن (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 3سے 4دن قیام کرینگے۔ وزیراعظم کے طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید