• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز کپ کرکٹ کپ کا فائنل آج ”جیو سوپر“ سے براہ راست نشر ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) چیمپئن کپ کرکٹ 2024کافائنل اتوار کو فیصل آباد میں کھیلا جائیگا سنسنی خیز مقابلہ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ سے اتوار کی دوپہر 3 بجے براہ راست ناظرین کیلئے نشر کرے گا۔ یاد رہے کہ ایونٹ کے فائنل میں پہلی ٹیم پینتھر نے کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن ہونے کے سبب مارخور بھی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سنسنی خیز اور آخری معرکہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید