• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضغیف پینشنرز کے مسائل فوری حل کرنیکا مطالبہ

پشاور ( لیڈر پوٹر ) ال پاکستان پینشنرز اتحاد،پاکستان ٹیلی ویژن کاروپریشن نے وزیر اعظم پاکستان،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات،چئیر پرسن پی ٹی وی اور ایم ڈی پی ٹی وی سے مطالبہ کیا ہے کہ ضغیف پینشنرز کے مسائل فوری حل کرنے سمیت مبینہ کرپشن میں ملوث افسران کو عہدوں سے فوری ہٹا کر ایک اعلی سطح کی شفاف انکوائیری کی جائے پشاور پریس کلب میں پینشنرز اتحا د کے کنونئیر لیاقت علی خان نے دیگر پینشنرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے 4000سے زائد پی ٹی وی ریٹائرڈ ملازمین کے نمائندہ وفود نے وزیر اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے دیگر اعلیٰ حکا م سے اپنے مسائل بارے ملاقات کی لیکن کوئی نتیجہ نہ نکلا،
پشاور سے مزید