• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی تشددزدہ بوری بند لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر سے)فیکٹری ایریا کے علاقہ ایل ڈی اے کوارٹرز کے قریب24 سالہ اقراکی تشددزدہ بوری بند لاش برآمد ، مبینہ طورپر زیادتی کے بعد قتل کیاگیا۔اہل خانہ کے مطابق مقتولہ 9 ستمبر کو گھر سے ناراض ہو کر نکلی تھی، جس کے بعد رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا تھا ۔
لاہور سے مزید