• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف جلالی پر پابندیوں کیخلاف مظاہرہ

لاہورخبرنگار)تحریک لبیک یا رسول اللہؐ و تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی پر مختلف اضلاع میں لگائی گئی پابندیوں کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہریننے کہا کہ حکومت فوری طور پر ڈاکٹر جلالی پر لگائی گئی تمام پابندیاں ختم کرے۔
لاہور سے مزید