• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KPکی مریضہ کا جنرل ہسپتال میں پیچیدہ آپریشن کامیاب

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی نوجوان مریضہ 24سالہ زکیہ کا جنرل ہسپتال میں انتہائی پیچیدہ آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ۔ مریضہ کی ڈی آئی خان میں دوران آپریشن گردے سے مثانے کو جانے والی نالی کٹ گئی تھی۔
لاہور سے مزید