• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسائل کے حل کیلئے مضبوط معاشی ماڈل کی ضرورت ہے،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے دورہ چین سے واپسی پر اپنے اعزاز میں جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مسائل کے حل کیلئے مضبوط معاشی ماڈل کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید