• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ 2بھائیوں سمیت12 زخمی

لاہور ( کرائم رپورٹر سے) مصری شاہ نیلم سینما کے قریب جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 12 افراد زخمی ، 1 کی حالت تشویشناک ، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم فدااوراسکے والدفیصل عرف مانی نےفائرنگ کی،مانی اوراسکے بھائی عرفان عرف آفی سمیت شہزاد یونس، ذیشان ، جمشید، بلال، حامد، اشرف، شہزاداوردیگر زخمی ہوگئے۔
لاہور سے مزید