• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کریں ، اسلامی جمہوری اتحاد

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر ، پروفیسر عدنان فیصل اور دیگر نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کریں۔
لاہور سے مزید