• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے زیرِ اہتمام گورنر ہاؤس کے باہر فیسوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹی ،جی سی یونیورسٹی و دیگر یونیورسٹیز کے طلبا نے بھرپور شرکت کی۔
لاہور سے مزید