• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیرہیلمٹ کالجزو یونیورسٹیز میں داخلے پر پابندی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے،خبرنگار)صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ہائر ایجوکیشن نے یونیورسٹیز اور کالجز کو مراسلہ جاری کردیا ۔
لاہور سے مزید