• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس چوری، مزید 84 کنکشن منقطع 27لاکھ روپے سے زائد جرمانے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مزید 84گیس کنکشن منقطع کر دیے گئے، جبکہ 27لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔
لاہور سے مزید