• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ نومیں دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی کی ٹکر سے سڑک کراس کرتا55سالہ شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور فرارہوگیا۔ ٹبہ انصاریاں کا رہائشی بشیر محنت مزدوری کے لیے کاہنہ بازار آیاتھا۔،وہ گھر کا واحد کفیل تھا، پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی، نامعلوم ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش شروع کر دی ۔
لاہور سے مزید