• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں ،رکشہ لائسنس کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او عما رہ اطہر نے کہا کہ مناواں لائن میں رکشہ لائسنس کےلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا ۔ اتوار، سوموار،منگل کو بھی ٹیسٹ لئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید