• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلہ،زیر حراست ڈاکوہلاک

لاہور،کاہنہ( کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار)کاہنہ میں سی آئی اےماڈل ٹاؤن کامبینہ پولیس مقابلہ۔زیر حراست خطرناک ڈاکوجمیل عرف جیلامبینہ طورپر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ماراگیا جبکہ حملہ آور4ڈاکو فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر اسکے دیگرساتھی سنیل اکبر،احمد حسن وغیرہ کی گرفتاری کیلئے ایک ڈیرہ پرچھاپہ مارا تو وہاں موجود ملزمان نے سیدھی فائرنگ کر دی۔
لاہور سے مزید