• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی اوآفس سےASPکی وردی پہنے نوسربازخاتون گرفتار،سندرسے جعلی SIپکڑاگیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سی سی پی او آ فس میں نوسربازخاتون اے ایس پی کی وردی پہن کر پہنچ گئی ،مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون نے وردی پولیس کی مگر جوتا فینسی پہن رکھا تھا،جس پر اہلکاروں کو شک گزرا تو انہوں نے پوچھ گچھ کی، جس پرخاتون ثبوت نہ دے سکی۔ادھرسند ر کے علا قہ میں ملزم زین العابدین سب انسپکٹر بن کر عوام سے رشوت وصول کر رہا تھا ،موقع پرگرفتار کر لیاگیا۔
لاہور سے مزید