• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹی سے زیادتی، باپ کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت نے ایک شخص کو اپنی بیٹی سے زیادتی کے جرم میں 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی، ایڈیشنل سیشن جج سنٹرل غلام مصطفی لغاری نے محمد مختیار کو خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں اپنی رہائش گاہ پر اپنی 15-16 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے کا مجرم قرار دیا،سرکاری وکیل کے مطابق واقعہ 12 مئی 2023 کو پیش آیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید