• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 600روپے فی تولہ کی کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس کی کمی سے 2653ڈالر سے کم ہو کر 2647ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید