• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے موٹر وے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

لاہور(نمائندہ جنگ)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے آج سے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا نفاذ کر دیاگیا۔جس کے تحت 25-2024 کے آخر تک 102 ارب روپے کے ریونیو کا ہدف حاصل کیا جا سکے گا جبکہ 24-2023 میں 64ارب روپے کے محصولات کی وصولی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید