• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA امیگریشن، عمرہ کی آڑ میں سعودیہ جانیوالے 5 مسافروں سمیت 8 گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن کراچی نے عمرہ کی آڑ میں سعودیہ جانے والے 5 مسافروں سمیت 8گرفتار ،ترجمان کے مطابق 5افراد بھیک کی غرض سے سعودیہ جارہے تھے ، آذربائیجان جانے والے 3مسافر جعلی ویزے پر جارہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید