• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی پولیو مہم کاآغاز 21اکتوبرسے ہوگا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) قومی انسداد پولیو مہم کے سربراہ خضر افضال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 36 اضلاع کے محکمہ صحت کے افسران نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔ قومی مہم کا آغاز 21 اکتوبر سے ہوگا۔
لاہور سے مزید