• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ضلع بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنیکا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر،خصوصی رپورٹر) کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی، متعدی امراض اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کمیٹی نے ہدایت کی کہ شرح اموات کم سے کم رکھنے کیلئے ڈینگی مریضوں کی کلینیکل منیجمنٹ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
لاہور سے مزید